Best Jobs MCQs
Visit MCQs PortalFC force jobs in balochistan 2025
Vacancies
400+
Date Posted
18-08-25
Last Date
01-11-25 Expired
Age
30
Newspaper
None
Education
Primary/ matric/ BA/Master
Location
Orgnization
Job Type
Experience
None
Advertisement
بلوچستان ساؤتھ فرنٹیئر کور میں سال 2025 کے لیے مختلف آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ بھرتی بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ ملکی خدمت کے لیے پاک فوج کا حصہ بنیں۔
بھرتی کے لیے مختلف اضلاع میں سلیکشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں جہاں امیدوار مقررہ تاریخ پر صبح 8 بجے سے بھرتی کے عمل میں حصہ لے سکتے ہیں۔
#### آسامیاں:
- سپاہی جنرل ڈیوٹی
- سپاہی کلرک
- سپاہی نرسنگ/میڈیکل
- ڈرائیور (ایچ ٹی وی/ایل ٹی وی)
- ہاؤس کیپر، ٹیلر، الیکٹریشن، بلیک اسمتھ، کک، ویٹر وغیرہ
#### تعلیمی قابلیت:
- سپاہی جنرل ڈیوٹی: میٹرک یا اس سے زائد
- کلرک: انٹرمیڈیٹ یا اس سے زائد
- ڈرائیور: مڈل یا پرائمری اور ڈرائیونگ لائسنس
- دیگر ٹیکنیکل اسامیاں: متعلقہ شعبے میں مہارت اور تجربہ
#### عمر کی حد:
- جنرل ڈیوٹی، کلرک، نرسنگ/میڈیکل: 17 سے 23 سال (قبائلی علاقوں کے لیے 28 سال تک)
- ڈرائیور: 17 سے 31 سال (قبائلی علاقوں کے لیے 33 سال تک)
#### دیگر شرائط:
- امیدوار کی کم از کم عمر 17 سال اور زیادہ سے زیادہ 23/28/31/33 سال (پوسٹ کے مطابق) ہونی چاہیے۔
- قد، سینہ، اور وزن سرکاری معیار کے مطابق ہو۔
- امیدوار کے پاس متعلقہ اسناد اور قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے۔
- امیدواران اپنی متعلقہ اسناد، ڈومی سائل، 4 عدد تصاویر اور دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ مقررہ سلیکشن سینٹر میں پیش ہوں۔
- سروس کے دوران تمام سرکاری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
- امیدواروں کا میڈیکل، فزیکل اور تحریری ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔
talha kk
kya fc ma lahore districit waly bi apply kr skty ha. kya female bi apply kr skty ha